خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز
شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز بن عبدالرحمن بن فیصل بن ترکی بن عبداللہ بن محمد بن سعود، خادم الحرمین الشریفین ،یکم اگست 1924ء کو پیدا ہوئے۔ وہ سعودی عرب کے موجودہ شاہ ہیں۔ سعودی عرب کے سعود گھرانے کے سربراہ بھی ہیں. یکم اگست 2005ء کو انہوں نے اپنے رضاعی بھا ئی شاہ فہد کی وفات کے بعد تخت کو کامیابی سے سنبھالا.
ابتدائی زندگی
شاہ عبداللہ بن عبد العزیز السعود ابن سعود ۔
شاہ عبداللہ بن عبد العزیز السعود ابن سعود کی بیوی فہدہ بنت عاصی الشریم کے بطن سے ریاض میں پیدا ہوئے ۔